روبوٹ پلمبرز، جو بنا کھدائی یا توڑ پھوڑ کئے ٹوٹے اور لیک پائپ جوڑ سکتے ہیں
یہ روبوٹس نہ صرف ایک دوسرے سے 'بات چیت' کر سکتے ہیں بلکہ ٹیم ورک سے جلد از جلد مرمت کا کام بھی مکمل کرتے ہیں
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.