پاکستان کراچی: بےہوشی کی حالت میں ملنے والے بزرگ سے دو بھارتی پاسپورٹ برآمد دونوں پاسپورٹ جدہ سے جاری ہوئے ہیں اور ان پر پتہ حیدرآباد، آندھرا پردیش بھارت کا درج ہے۔ شائع 14 مئ 2025 09:04am