شیر افضل مروت کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری منسوخ عدالت نے شیر افضل مروت کی غیر حاضری پر 15 جولائی کو ان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کیے تھے اپ ڈیٹ 19 جولائ 2024 11:59pm