اقوامِ متحدہ میں مالی بحران کے باعث امن فوج میں بڑی کمی کا فیصلہ، 9 ممالک متاثر ہوں گے یہ کمی ان ممالک میں ہوگی جہاں اقوامِ متحدہ کے امن مشنز جاری ہیں شائع 09 اکتوبر 2025 10:21am