اقوام متحدہ کے ہیڈ کوارٹر پر اسرائیلی حملہ، ایک غیر ملکی اہلکار ہلاک، 5 زخمی زخمیوں کو دیر البلح کے شہدائے الاقصیٰ اسپتال منتقل کردیا گیا جہاں ایک زخمی دم توڑ گیا شائع 19 مارچ 2025 08:49pm