پاکستان زائرین کیلئے عمرہ سے قبل بھیک نہ مانگنے کا حلف نامہ جمع کرانا ہوگا؟ حکومت کہتی ہے عمرہ زائرین سے کوئی حلف نامہ نہیں لیا جارہا، مشکوک افراد پر البتہ نظر رکھی جارہی ہے۔ اپ ڈیٹ 12 دسمبر 2024 07:48pm