ٹی 20 ورلڈ کپ کے آفیشلز کا اعلان، کتنے پاکستانی امپائرز شامل آئی سی سی ٹی 20 ورلڈکپ یکم جون سے 29 جون تک امریکا اور ویسٹ انڈیز میں کھیلا جائے گا شائع 03 مئ 2024 11:36pm