عمرکوٹ: جبری شادی کی تقریب میں چھاپہ، دولہا، دلہن، نکاح خواں، سہولتکار گرفتار کراچی سے تعلق رکھنے والی کم عمر لڑکی کو سیف ہاؤس میں رکھا گیا، خاتون ایس ایچ او شائع 11 اگست 2023 12:22am