سوات تعلیمی بورڈ کے مختلف اہم عہدوں پر ایک ہی شخص کا راج پی ٹی آئی کی حکومت نے اس سے قبل بھی سوات بورڈ میں سیاسی وابستگی رکھنے والوں کو غیر قانونی اختیارات دیے شائع 17 فروری 2024 05:10pm