باجوڑ: سرکاری اسپتال سے الٹراساؤنڈ مشین چوری، ضلعی انتظامیہ کا نوٹس ہسپتال انتظامیہ نے تین دن تک مشین چوری کا واقعہ چھپائے رکھا۔ شائع 29 اپريل 2025 09:27am