دنیا روس امن مذاکرات کو ناکام بنانے کی کوشش کر رہا ہے، زیلنسکی یوکرین روس مذاکرات کے معنی خیز ہونے کے لیے ایجنڈا واضح ہونا چاہیے، یوکرینی صدر شائع 31 مئ 2025 08:56am
دنیا روس اور یوکرین کے درمیان براہ راست مذاکرات آج ترکیہ میں متوقع مذاکرات میں روسی صدر پیوٹن اور یوکرینی صدر زیلنسکی شریک نہیں ہوں گے، رپورٹ شائع 16 مئ 2025 09:04am
دنیا یوکرینی صدر نے پیوٹن کو آمنے سامنے امن مذاکرات کیلئے چیلنج کر دیا جب تک پیوٹن جنگ بندی پر راضی نہیں ہوتے تب تک کوئی مذاکرات نہیں ہونے چاہیے، یورپی رہنماؤں کا اصرار شائع 12 مئ 2025 10:40am
دنیا روس بھی یوکرین کے ساتھ جنگ ختم کرنے پر آمادہ، پیوٹن کی پیشکش ہم بغیر کسی پیشگی شرط کے براہ راست بات چیت کی بحالی کے لیے تیار ہیں، روسی صدر اپ ڈیٹ 12 مئ 2025 10:22am
دنیا پوپ کی آخری رسومات پر ٹرمپ کی یوکرینی صدر سے ’نتیجہ خیز‘ ملاقات روسی صدر پیوٹن جنگ بندی نہیں چاہتے، ڈونلڈ ٹرمپ اپ ڈیٹ 27 اپريل 2025 09:41am
دنیا پیوٹن کا 30 گھنٹوں کی خصوصی جنگ بندی کا اعلان، یوکرینی صدر شک میں پڑ گئے ولودیمیر زیلنسکی نے اعلان کو مسترد کردیا شائع 20 اپريل 2025 09:03am
دنیا ’امریکہ سے مدد نہیں مانگوں گا، میزائل سسٹم اب خریدوں گا‘، یوکرینی صدر کی خودداری جاگ گئی صدر ٹرمپ امن قائم کرنے کی بات تو کر رہے ہیں، لیکن انہوں نے ابھی تک روس پر کوئی سخت پابندیاں نہیں لگائیں شائع 16 اپريل 2025 09:52am
دنیا یوکرین آئیں اور جنگ کی تباہی دیکھیں، زیلنسکی کا ٹرمپ کو پیغام ٹرمپ یوکرین کے دورے پر آئیں گے تو انہیں سب سمجھ آجائے گا شائع 14 اپريل 2025 05:40pm
دنیا روس نے یوکرین پر آفت ڈھا دی، بیلسٹک میزائل حملے میں 34 افراد ہلاک ، 117 سے زائد زخمی یوکرینی صدر نے حملے کو روسی دہشتگردی قرار دے دیا، رپورٹس شائع 14 اپريل 2025 08:56am
دنیا روس کا یوکرینی صدر کے آبائی شہر پر میزائل حملہ، 18 افراد ہلاک 50 سے زائد زخمی اسی روز روس نے خرسون میں ایک پاور پلانٹ کو بھی ڈرون کے ذریعے نشانہ بنایا شائع 05 اپريل 2025 08:09am
دنیا یوکرین کے صدر نے ٹرمپ سے معافی مانگ لی، سفارتی تعلقات میں بہتری کی امید امریکی اور یوکرینی حکام روس کے ساتھ امن مذاکرات آگے بڑھانے کیلئے اس ہفتے سعودی عرب میں ملاقات کریں گے شائع 11 مارچ 2025 09:25am
دنیا میکرون کی دیگر یورپی ممالک کو فرانسیسی جوہری ہتھیار بانٹنے اور یوکرین میں فوجی تعیناتی کی تجویز جوہری ہتھیاروں کے استعمال کا حتمی فیصلہ ہمیشہ فرانسیسی صدر کے اختیار میں رہے گا، صدر میکرون اپ ڈیٹ 06 مارچ 2025 10:04am
دنیا ٹرمپ کا عرب ممالک اور اسرائیل کے درمیان مزید معاہدوں کا عندیہ قوی اشارے ملے ہیں کہ روس امن کے لیے تیار ہے، صدر ٹرمپ شائع 05 مارچ 2025 12:49pm
دنیا زیلنسکی پر روس سے مذاکرات کیلئے دباؤ، ٹرمپ نے یوکرین کی تمام فوجی امداد روک دی زیلینسکی امریکا اور یورپ کے ساتھ مل کر کام کرنے کیلئے تیار شائع 04 مارچ 2025 08:04am
دنیا ٹرمپ زیلنسکی جھگڑے کے بعد یورپی ممالک کا جنگ جاری رہنے تک یوکرین کی امداد جاری رکھنے کا اعلان مجھے یقین ہے امریکا کے ساتھ ہمارے تعلقات جاری رہیں گے، زیلینسکی شائع 03 مارچ 2025 09:21am
دنیا ’جو بند کمروں میں ہوتا رہا وہ سرعام ہوگیا‘، ٹرمپ کی جانب سے زیلنسکی کی بےعزتی پر امریکی اخبار کا تبصرہ یوکرینی صدر دیگر عالمی رہنماؤں کے برعکس خاموشی سے بےعزتی سہنے کے بجائے ٹرمپ کے سامنے کھڑے ہوگئے شائع 01 مارچ 2025 01:15pm
بلاگ امریکی صدر کا یوکرینی صدر سے ذلت آمیز سلوک، پرانے اتحاد ٹوٹنے اور نئے اتحادوں کی تشکیل کا وقت آگیا؟ بادشاہ سلامت کا اقبال بلند ہو۔۔۔ شائع 01 مارچ 2025 08:51am
دنیا زلینسکی کی ٹرمپ سے تلخ کلامی، یوکرینی صدر نے معافی سے انکار کردیا روسی صدر کا ردعمل بھی سامنے آگیا اپ ڈیٹ 01 مارچ 2025 10:49am
دنیا ٹرمپ نے یوکرینی صدر کو کھری کھری سنا دیں آپ تیسری عالمی جنگ کا جوا کھیل رہے ہیں، امریکی صدر شائع 28 فروری 2025 11:26pm
دنیا معدنیات لینے کے باوجود ٹرمپ کا یوکرین کو سیکیورٹی ضمانت دینے سے انکار ہم روس کے خلاف امریکا سے سیکیورٹی کی ضمانت چاہتے ہیں، صدر زیلنسکی اپ ڈیٹ 27 فروری 2025 09:06am
دنیا یوکرین جنگ چند ہفتوں میں ختم ہوسکتی ہے، ٹرمپ روسی صدر یوکرین میں یورپی امن دستوں کو قبول کریں گے، ٹرمپ شائع 25 فروری 2025 08:59am
دنیا یوکرین کے صدر نےامریکی ڈیل ٹھکرا دی، استعفے کیلئے شرط رکھ دی امداد واپس کرنا یوکرین کی ذمہ داری نہیں, زیلنسکی اپ ڈیٹ 25 فروری 2025 03:24pm
دنیا یوکرین اپنی معدنیات امریکا پر قربان کرنے پر آمادہ ہوگیا، برطانوی میڈیا کا دعویٰ یوکرینی صدر نے اس سے قبل ٹرمپ کے معدنی وسائل کے مطالبے کا مسترد کردیا تھا شائع 22 فروری 2025 02:14pm
دنیا روس کے دوبارہ حملہ نہ کرنے کی گارنٹی دی جائے تو دیرپا امن قائم ہو سکتا ہے، یوکرینی صدر امریکا کے ساتھ موثر سرمایہ کاری اور سیکیورٹی سے متعلق معاہدے کے لیے تیار ہیں، صدر زیلنسکی شائع 21 فروری 2025 09:07am
دنیا ٹرمپ نے یوکرینی صدر زیلنسکی کو ڈکٹیٹر قرار دے دیا روس کے ساتھ جنگ کے خاتمے کیلئے کامیاب مذاکرات جاری ہیں، ٹرمپ شائع 20 فروری 2025 09:13am
دنیا صدر زیلنسکی نے ٹرمپ کو ”روسی جھوٹ“ کا قیدی قرار دے دیا امریکی صدر روس کی 'ڈس انفارمیشن سپیس' کے رہنے والے بن گئے ہیں شائع 19 فروری 2025 09:21pm
دنیا ٹرمپ نے چند ’نایاب چیزوں‘ کے بدلے یوکرین کی مدد کا اشارہ دے دیا امریکہ اور روس کے درمیان اگر یوکرین کے بغیر مذاکرات ہوئے تو یہ ناقابل قبول ہوں گے، یوکرینی صدر شائع 04 فروری 2025 09:24am