دنیا 15 پاکستانیوں سمیت نومنتخب برطانوی پارلیمنٹ نے حلف اٹھالیا شبانہ محمود وزیرِ انصاف ہوں گی، نومنتخب وزیر اعظم استارمر نے عوام کی بھرپور خدمت کا عزم ظاہر کیا۔ شائع 10 جولائ 2024 09:00am
پیپلز پارٹی آزاد کشمیر میں حکومت بنانے کے لیے سادہ اکثریت حاصل کرگئی، مزید 4 ارکانِ اسمبلی نے حمایت کردی