پی آئی اے نے برطانوی فضائی آپریشن کی بحالی کا باضابطہ اعلان کردیا، ہفتے میں کتنی پروازیں چلائی جائیں گی؟
پروازوں کی بکنگ کھول دی گئی ہے اور مسافروں کے لیے انتہائی مناسب کرایے متعارف کروائے گئے ہیں: ترجمان پی آئی اے
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.