پرتگال نے دوسری بار یوئیفا نیشنز لیگ کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا پرتگال نے اسپین کو پینالٹی ککس پر 3 کے مقابلے میں 5 گول سے شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کیا شائع 09 جون 2025 10:34am