پاکستان کراچی : بچوں کی لڑائی میں یو سی چیئرمین جاں بحق، سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی ویڈیو میں کچھ کے پاس پستول اور ایک کے پاس کلاشنکوف دیکھی جاسکتی ہے۔ شائع 20 فروری 2024 03:47pm