افغانستان کی حدود سے تاجکستان میں ڈرون حملہ: تین چینی باشندے ہلاک تاجکستان کی وزارت خارجہ نے افغانستان کی جانب سے ڈرون حملے کی تصدیق کی ہے۔ شائع 27 نومبر 2025 08:18pm