لائف اسٹائل دبئی کے سستے ’گولڈن ویزا‘ کی آفر نے میمز کا طوفان کھڑا کردیا صرف 77 لاکھ روپے میں گولڈن ویزا, ایک نئی پالیسی, ایک نیا خواب اور سوشل میڈیا پر میمز کی بہار شائع 08 جولائ 2025 12:39pm