امریکا میں برفانی طوفان کی تباہ کاریاں جاری، 11 افراد ہلاک، کروڑوں کے متاثر ہونے کا خدشہ خراب موسم کی وجہ سے 16 ہزار سے زائد پروازیں منسوخ کر دی گئی ہیں اپ ڈیٹ 27 جنوری 2026 10:33am