امریکہ دوسرا بحری بیڑا ایران کی طرف بھیجنے کے لیے تیار امریکی طیارہ بردار بحری بیڑا یو ایس ایس ابراہم لنکن پہلے ہی مشرق وسطیٰ میں موجود ہیں اپ ڈیٹ 13 فروری 2026 02:26pm
جوہری معاہدہ نہ کیا تو اگلا حملہ پہلے سے کہیں زیادہ شدید ہوگا: ٹرمپ کی ایران کو دھمکی اگر امریکا نے حملہ کیا تو ایران ایسا جواب دے گا جو اس سے پہلے کبھی نہیں دیا گیا ہوگا: ایرانی مشن اقوام متحدہ اپ ڈیٹ 28 جنوری 2026 09:54pm
ایرانی ڈرونز سرحد کے قریب پہنچ چکے امریکی بحری بیڑے کے لیے بڑا خطرہ ایران کو ’کیٹیگری ون اور کیٹیگری ٹو‘ ڈرون سسٹمز میں برتری حاصل ہے شائع 28 جنوری 2026 01:21pm
امریکا نے ایک اور بحری بیڑہ ایران کی طرف روانہ کردیا فضائی مشقیں بھی شروع کرنے کا اعلان، امید ہے ایران اب ہم سے ڈیل کرلے گا، ٹرمپ کا دعویٰ شائع 28 جنوری 2026 12:44pm
سعودی حدود کو ایران کے خلاف استعمال نہیں ہونے دیں گے: محمد بن سلمان ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے بھی سعودی موقف پر تشکر کا اظہار کیا شائع 28 جنوری 2026 08:46am
ٹرمپ کو معاہدے کی امید، ایران نے امریکا کو جواب دینے کے لیے مشقیں شروع کردیں اگر امریکی جہاز ایرانی سمندری حدود میں داخل ہوئے تو ان پر حملہ کیا جائے گا: پاسدارانِ انقلاب شائع 28 جنوری 2026 08:34am
امریکی جنگی بیڑہ مشرق وسطیٰ میں داخل، ایران سے ڈیل کے لیے چار شرائط ٹرمپ انتظامیہ کی ایران سے نئی ڈیل کی کوششیں، خطے میں فوجی دباؤ بڑھ گیا شائع 27 جنوری 2026 08:23am
امریکا ایران کشیدگی: مختلف ممالک نے فضائی آپریشن روک دیا فرانس نے غیر یقینی صورتحال کے باعث مشرق وسطیٰ کے لیے تمام فضائی آپریشن عارضی طور پر معطل کر دیے ہیں اپ ڈیٹ 26 جنوری 2026 10:48am