پاکستان راولپنڈی میں ڈینگی پر قابو نہ پایا جاسکا، 2 خواتین جاں بحق رخسانہ اور نسیم بیگم سمیت رواں سیزن 8 ہلاکتیں ہوچکی ہیں، مریضوں کی تعداد 1476 تک جاپہنچی شائع 02 اکتوبر 2024 05:17pm
پیپلز پارٹی آزاد کشمیر میں حکومت بنانے کے لیے سادہ اکثریت حاصل کرگئی، مزید 4 ارکانِ اسمبلی نے حمایت کردی