سعودی ولی عہد کی ابراہم معاہدے میں شمولیت کے لیے مشروط آمادگی سعودی عرب ابراہم معاہدے میں شامل ہونا چاہتا ہے، محمد بن سلمان اپ ڈیٹ 19 نومبر 2025 12:47pm
سلطنتِ عثمانیہ واپس آگئی ہے؟ ٹرمپ کے سابق مشیر کی مسئلہ فلسطین پر ’تین ریاستی حل‘ کی متنازع تجویز ٹرمپ نے 'گریٹر اسرائیل پروجیکٹ' ناکام بنا دیا ہے۔ سرزمینِ مقدس پر 'عیسائی ریاست' ہونی چاہیے، اسٹیو بینن اپ ڈیٹ 26 اکتوبر 2025 09:06pm
ہم سب کو مل کر خواتین کو بااختیار بنانے سمیت غربت کے خاتمے کے اقدامات کرنا ہوں گے: اسحاق ڈار وزیرِ خارجہ کا دولتِ مشترکہ کے لیے پاکستان کی پختہ حمایت اور اس منفرد ممالک کے خاندان کو مضبوط بنانے میں اپنا کردار ادا کرنے کے عزم کا اعادہ شائع 22 ستمبر 2025 11:29pm
لندن میں فلسطینی مشن کو سفارتخانے کا درجہ دے دیا گیا لندن میں واقع فلسطینی سفارت خانے پر پہلی بار فلسطینی پرچم لہرایا گیا۔ شائع 22 ستمبر 2025 10:45pm
مشرقِ وسطیٰ میں دو ریاستی حل کیلئے 142 ممالک کی قرارداد سنگِ میل ہے، میکرون دونوں رہنما پیر کو اجلاس کی مشترکہ صدارت کریں گے۔ شائع 20 ستمبر 2025 07:13pm
فلسطین کو بطور ریاست اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں تسلیم کریں گے، برطانوی وزیر خارجہ فلسطینی ریاست کا قیام عمل میں نہیں آتا تو اسرائیل کو تسلیم کرنا بھی ممکن نہیں، سعودی وزیر خارجہ شائع 30 جولائ 2025 09:39am
امریکہ نے اقوام متحدہ کی دو ریاستی حل کانفرنس کا بائیکاٹ کر دیا، حماس کی حوصلہ افزائی کا الزام امریکہ نے فرانسیسی صدر کی جانب سے فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کے اعلان کو بھی تنقید کا نشانہ بنایا شائع 29 جولائ 2025 09:01am
بحرین کے فرماں روا نے مشرقِ وسطیٰ پر عالمی کانفرنس بلانے کا مطالبہ کردیا فلسطین پر حملے رُکوائے جائیں، سعودی ولی عہد، عرب لیگ کا اعلامیہ جاری، آزاد فلسطینی ریاست پر زور شائع 17 مئ 2024 09:23am