لندن پولیس کے 2اہلکارچاقو کے حملے میں زخمی لوگوں کی بڑی تعداد ملکہ برطانیہ الزبتھ دوم کی آخری رسومات کے لیے وہاں موجود ہے شائع 16 ستمبر 2022 02:38pm