سپریم کورٹ رولز 2025 وفاقی آئینی عدالت میں نافذالعمل ہوں گے، فل کورٹ اجلاس کا نوٹیفکیشن جاری فل کورٹ اجلاس کی صدارت چیف جسٹس امین الدین نے کی شائع 19 نومبر 2025 05:03pm