پاکستان پشاور میں خواتین پر تیزاب پھینکنے کا مقدمہ درج، سی سی ٹی وی فوٹیج بھی سامنے آگئی دو خوتاین رکشے میں گزر رہی تھیں، موٹر سائیکل سوار ملزم ان پر تیزاب پھینک کر فرار ہوگئے اپ ڈیٹ 07 جولائ 2024 04:23pm