چین نے کرپشن کے الزام میں دو سابق سینئر عہدیداروں کو پارٹی سے نکال دیا دونوں عہدیداران کو بدعنوانی ، پارٹی ڈسپلن اور قوانین کی سنگین خلاف ورزی پر ہٹایا گیا شائع 03 نومبر 2025 09:58am