قیدیوں کی رہائی کیلئے حماس سے بات کر رہے ہیں، ترک وزیر خارجہ کئی ممالک نے ترکیہ کو درخواستیں بھیجی ہیں کہ ہم حماس کے زیر حراست شہریوں کی رہائی یقینی بنائیں، حقان فیدان شائع 17 اکتوبر 2023 05:07pm
پاکستان اور ترکیہ نے مسئلہ فلسطین کا حل پیش کردیا نگراں وزیر خارجہ کا ترک ہم منصب سے رابطہ، دونوں رہنماؤں کا مسئلہ فلسطین کے مستقل حل پر زور شائع 16 اکتوبر 2023 10:26pm