معروف ترک شیف اپنے والد کے ہاتھوں فراڈ کا شکار ہوگیا شیف نے والد کیخلاف دھوکا دہی کا مقدمہ کرادیا شائع 23 جولائ 2023 09:28pm
عالمی شہرت یافتہ تُرک شیف نے والد کیخلاف دھوکہ دہی کا مقدمہ دائرکردیا زلزلہ متاثرین کی مدد کرنے پربوراک اوزدیمر کے والد ناخوش تھے شائع 22 جولائ 2023 10:19am