ترکی نے چار اسلامی ممالک کے عام شہریوں کو ویزا سے استثنا دے دیا یہ نیا ویزا فری نظام ان ممالک کے شہریوں کو 90 دن تک ترکیہ میں بنا ویزا کے گھومنے کی اجازت دے گا۔ شائع 24 دسمبر 2023 08:53am
پاکستانی شہریوں کیلئے ترکیہ ای ویزا کا اعلان، 15 منٹ میں حصول ممکن ای ویزا حاصل کرنے کا طریقہ، فیس اور دیگر اہم معلومات جانئے۔ شائع 21 دسمبر 2023 03:22pm