دنیا ڈیل کرو ورنہ شدید بمباری کیلئے تیار ہوجاؤ، ٹرمپ کی جوہری معاہدے پر ایران کو پھر دھمکی ٹرمپ نے ایران کو خبردار کرتے ہوئے ثانوی ٹیرف نافذ کرنے کا بھی اعلان کیا شائع 30 مارچ 2025 08:40pm