ٹرمپ انتظامیہ کا 30 ممالک پر سفری پابندیاں لگانے پر غور اس وقت 12 ممالک پر مکمل جب کہ 7 ممالک پر جزوی طور پر سفری پابندیاں نافذ ہیں اپ ڈیٹ 03 دسمبر 2025 11:58am