دنیا کیا بھارت پر مزید ٹیرف بم گر سکتے ہیں؟ ٹرمپ نے 24 گھنٹوں کو اہم قرار دے دیا یہ اقدام بھارت کی جانب سے روسی تیل کی خریداری کے ردعمل میں کیا جا رہا ہے شائع 05 اگست 2025 08:35pm
دنیا بھارت پر امریکی ٹیرف: مودی حکومت کا امریکا سے F-35 طیارے نہ خریدنے کا فیصلہ مودی کے وائٹ ہاؤس دورے کے دوران ٹرمپ نے بھارت کو ففتھ جنریشن کے لڑاکا طیارے فروخت کرنے کی پیشکش کی تھی شائع 01 اگست 2025 06:34pm
پاکستان پاکستان پر 19 فیصد امریکی ٹیرف کے نفاذ کا مطلب کیا ہے؟ پاکستان جنوبی ایشیا میں سب سے کم ٹیرف ریٹ رکھنے والا ملک بن گیا اپ ڈیٹ 01 اگست 2025 03:06pm
دنیا امریکا کے نئے تجارتی ٹیرف: ٹرمپ کی کامیابیاں یا عالمی معیشت کے لیے نیا خطرہ؟ ٹرمپ کا دعویٰ ہے کہ ان اقدامات سے امریکہ کو نئی آمدنی حاصل ہوگی، مقامی صنعتیں دوبارہ زندہ ہوں گی اور غیر ملکی سرمایہ کاری بڑھے گی اپ ڈیٹ 01 اگست 2025 12:52pm
دنیا ٹرمپ کی دھمکی کے سامنے بھارت نے گھٹنے ٹیک دیے، روسی تیل کی خریداری بند امریکی صدر نے روس سے تیل خریدنے والے ممالک پر بھاری جرمانے لگانے کی دھمکی دی تھی شائع 31 جولائ 2025 10:01pm
دنیا امریکی اپیل کورٹ نے ٹرمپ ٹیرف عارضی طور پر بحال کر دیے صدر ٹرمپ کے عائد کیے گئے ٹیرف قانونی اور منطقی ہیں، وائٹ ہاؤس شائع 30 مئ 2025 08:34am
کاروبار ٹرمپ کی دھمکیوں کے باعث قیمت میں اضافہ، سونا سرمایہ کاری کا محفوظ زریعہ بن گیا دیگر قیمتی دھاتوں میں بھی اضافہ ریکارڈ کیا گیا اپ ڈیٹ 19 مئ 2025 11:49am
دنیا ٹیرف معاملہ: ٹرمپ نے تجارتی معاہدہ نہ کرنے والوں کو ڈیڈ لائن اور الٹی میٹم دے دیا ٹیرف کے نفاذ کی تاریخ میں کسی صورت توسیع نہیں کی جائے گی، ٹرمپ شائع 26 اپريل 2025 08:38am
دنیا ٹرمپ نے عالمی مالیاتی نظام خطرے میں ڈال دیا، آئی ایم ایف کی سنگین وارننگ اداروں کو ممکنہ مالی بحران سے نمٹنے کے لیے ہائی الرٹ رہنے کی ضرورت ہے، آئی ایم ایف شائع 23 اپريل 2025 09:11am
دنیا ٹرمپ ٹیرف کی گیند چین کے کورٹ میں، ’تمہیں ہماری ضرورت ہے ہمیں تمہاری نہیں‘ صدر ٹرمپ چاہتے ہیں ہارورڈ یونیورسٹی معافی مانگے شائع 16 اپريل 2025 08:51am
پاکستان پاکستان پر 29 فیصد ٹرمپ ٹیرف پر بات چیت کا امکان، وزیر خزانہ امریکہ جائیں گے وزیر خزانہ کے دورہ امریکا کا بنیادی مقصد آئی ایم ایف اور عالمی بینک کے سالانہ اجلاس میں شرکت ہے اپ ڈیٹ 15 اپريل 2025 01:52pm
دنیا ٹیرف جنگ، کینیڈا نے جوابی اقدامات سے ٹرمپ کو حیران کردیا کینیڈا نے امریکی ریاست الاسکا جانے والے ہر ٹرک پر ٹیرف لگا دیا، رپورٹ شائع 12 اپريل 2025 11:24am
پاکستان امریکا اور چین کی تجارتی جنگ شدت اختیار کرگئی، عالمی اسٹاک مارکیٹس میں اتار چڑھاؤ صدر ٹرمپ کی طرف سے نے 90 دن کے لیے نئے ٹیرف عارضی طور پر روک دیے گئے ہیں تاکہ مذاکرات کا موقع دیا جا سکے شائع 11 اپريل 2025 03:11pm
پاکستان ٹرمپ کے ٹیرف وار پر پاکستان کا ردعمل آگیا امریکی ٹیرف ترقی پذیر ممالک پر اثرانداز ہو رہا ہے، معاملے کو حل کرنا چاہیے، پاکستان شائع 10 اپريل 2025 02:57pm
کاروبار ٹرمپ کی ٹیرف میں 90 دن کی نرمی پاکستانی اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار واپس لے آئی دوران کاروبار اسٹاک ایکسچینج میں 3 ہزار پوائنٹس تک کا اضافہ اپ ڈیٹ 10 اپريل 2025 03:40pm
کاروبار ٹرمپ کی ٹیرف پالیسی: آئی فونز کس حد تک مہنگے ہوسکتے ہیں؟ ٹرمپ نے غیر ملکی اشیاء پر ٹیرف (ٹیکس) عائد کرنے کی نئی پالیسی متعارف کروائی ہے شائع 10 اپريل 2025 09:44am
لائف اسٹائل ٹرمپ نے آئی فون رکھنے کے شوقین افراد پر بھی پہاڑ توڑ دیا، قیمتوں میں بھاری اضافہ متوقع ایپل نے ٹیرف کے بوجھ کو صارفین پر منتقل کرنے کا فیصلہ کیا تو۔۔۔ شائع 05 اپريل 2025 06:01pm
دنیا امریکہ کی خاموش مگر بڑی عسکری پیش قدمی، ایران کے قریب خفیہ بمبار طیاروں کی بڑی کھیپ تعینات مریکہ کے پاس مجموعی طور پر صرف 20 بی-2 بمبار ہیں، جن میں سے 30 فیصد اب بحرِ ہند میں موجود ہیں شائع 05 اپريل 2025 10:24am
کاروبار ٹرمپ کے ٹیرف اعلان کا اثر: وال اسٹریٹ کو کورونا بحران کے بعد بدترین دھچکا، سرمایہ کاروں کے کھربوں ڈوب گئے ٹرمپ مطمئن، سرمایہ کاری کا ”موقع“ قرار دے دیا اپ ڈیٹ 05 اپريل 2025 10:35am