ٹرمپ نے کوکا کولا کے ذائقے میں تبدیلی کا کریڈٹ بھی لے لیا کوکا کولا کمپنی کے ایک ترجمان نے اس تبدیلی کی تصدیق نہیں کی، سی این این شائع 17 جولائ 2025 03:03pm