روس کا یوکرین پر صدر پیوٹن کی رہائش گاہ پر ڈرون حملے کا الزام، زیلنسکی کی تردید روس نے ڈرون حملے کا بھرپور جواب دینے کا بھی عندیہ دے دیا شائع 29 دسمبر 2025 11:52pm
زیلنسکی اور ٹرمپ کی اہم ملاقات: یوکرین جنگ کے خاتمے کے لیے امن منصوبے پر بات چیت دونوں رہنماؤں کے درمیان علاقوں کے مستقبل سمیت کئی بڑے نکات پر اختلافات برقرار ہیں اپ ڈیٹ 29 دسمبر 2025 08:18am
رفح دھماکا: نیتن یاہو کا حماس پر الزام، جوابی کارروائی کی دھمکی دھماکا اسرائیل کے چھوڑے گئے بارودی مواد کے پھٹنے سے ہوا، حماس رہنما محمود مرداوی شائع 24 دسمبر 2025 09:34pm
ٹرمپ کی امن تجاویز پر عمل نہ کیا تو یوکرین مزید علاقے کھو دے گا: پیوٹن اگر مخالف فریق بات چیت سے گریز کرتے رہے تو روس اپنے علاقوں کو فوجی ذرائع سے آزاد کرائے گا، صدر پیوٹن اپ ڈیٹ 18 دسمبر 2025 02:35pm
روس کے ڈرون حملے؛ یوکرین کا دوسرا بڑا شہر آگ کی لپیٹ میں یوکرین نے بھی روس کے ماسکو ریجن میں واقع شاتورا پاور اسٹیشن کو نشانہ بنایا شائع 24 نومبر 2025 10:30am
ملکی وقار یا امریکی حمایت؛ ٹرمپ کا امن منصوبہ یوکرین کے لیے امتحان بن گیا امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یوکرین کو منصوبے پر رضامندی کے لیے ایک ہفتے کی ڈیڈ لائن دی ہے۔ شائع 22 نومبر 2025 04:11pm
روس یوکرین جنگ کا خاتمہ؛ امریکی منصوبے کا ڈرافٹ صدر زیلینسکی کو پیش منصوبے کے تحت یوکرین کو مزید علاقے خالی، فوج 6 لاکھ تک محدود اور آئین میں درج کرنا ہوگا کہ وہ نیٹو میں شامل نہیں ہوگا، امریکی میڈیا شائع 21 نومبر 2025 10:10am