غزہ امن معاہدہ: مصر اور امریکی صدر کی دعوت پر وزیراعظم کل شرم الشیخ کا دورہ کریں گے
وزیراعظم شہباز شریف 13 اکتوبر کو شرم الشیخ پہنچیں گے اور جنگ بندی معاہدے پر دستخط کی تقریب میں شرکت کریں گے
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.