دنیا ’اپنا کام جاری رکھوں گا‘، حماس کے ٹرمپ امن معاہدہ مسترد کرنے پر نیتن یاہو کی دھمکی یہ معاہدہ یقینی بنائے گا کہ غزہ اسرائیل کےلیےکبھی خطرہ نہیں بنے گا، نیتن یاہو شائع 30 ستمبر 2025 11:11am
دنیا ٹرمپ کے 20 نکاتی غزہ امن منصوبے پر فلسطینی عوام کو تشویش کیوں؟ ’منصوبہ غیر حقیقت پسندانہ اور ایسی شرائط کے ساتھ تیار کیا گیا ہے، جنہیں حماس کبھی قبول نہیں کرے گا، امریکا اور اسرائیل یہ جانتے ہیں۔ اس کا مطلب جنگ اور تکالیف جاری رہیں گی۔‘ شائع 30 ستمبر 2025 09:09am
دنیا ٹرمپ کے مجوزہ 20 نکاتی ’غزہ جنگ بندی منصوبے‘ میں کیا ہے؟ تفصیلات سامنے آگئیں منصوبے کے مطابق اگر دونوں فریق ان 20 نکات پر راضی ہو جائیں تو جنگ فوراً بند ہو جائے گی شائع 30 ستمبر 2025 08:49am
دنیا حماس نے غزہ کی حکمرانی کے لیے کسی غیر ملکی ادارے کو قبول کرنے سے انکار کردیا ہمیں وہ منصوبہ موصول نہیں ہوا جس کی بات ہورہی ہے، حماس شائع 30 ستمبر 2025 08:43am
پاکستان پاکستان کا ٹرمپ کے مجوزہ ’غزہ امن منصوبے‘ کی حمایت کا اعلان پاکستان اس مشاورتی عمل میں فعال طور پر شریک رہے گا، عاصم افتخار اپ ڈیٹ 30 ستمبر 2025 10:30am
پیپلز پارٹی آزاد کشمیر میں حکومت بنانے کے لیے سادہ اکثریت حاصل کرگئی، مزید 4 ارکانِ اسمبلی نے حمایت کردی