ٹرمپ کے طبی معائنے سے متعلق ترجمان وائٹ ہاؤس کا بیان سامنے آگیا ٹرمپ کے معائنے کے دوران معالج نے سوجن اور نیل کی وجہ کو کمزوری قرار دیا ہے، کیرولائن لیوٹ شائع 18 جولائ 2025 08:32am
سوجے ٹخنے، جوڑوں پر نیل: ٹرمپ کی اس حالت کی وجہ کیا ہے؟ ٹرمپ کے ٹخنوں کی سوجن نے ان کی صحت سے متعلق خدشات کو جنم دے دیا شائع 17 جولائ 2025 11:49am