وائٹ ہاؤس میں ٹرمپ کی بند آنکھیں سوشل میڈیا پر زیرِ بحث کیوں؟ ٹرمپ امریکی تاریخ کے معمر ترین صدر ہیں، انکی صحت سے متعلق خدشات اکثر زیرِ بحث رہتے ہیں۔ شائع 09 نومبر 2025 02:12pm