ہالی وُڈ اسٹار نے ٹرمپ کو مسخرا قرار دے دیا سابق صدر کے وعدے کھوکھلے ہیں، ووٹ نہ دیا جائے، امریکیوں کو رابرٹ ڈی نیرو کا مشورہ شائع 29 مئ 2024 12:22pm