مٹیاری میں 3 ٹرالرز میں آتشزدگی، دودھ، چینی اور دیگر سامان جل کر خاکستر آگ کی شدت کے باعث قومی شاہراہ کو ٹریفک کے لیے بند، گاڑیوں کی طویل قطاریں لگ گئیں شائع 10 مارچ 2025 08:35am