بھارت میں آموں سے بھرا ٹرک الٹ گیا، شہریوں کی بڑی تعداد لوٹ مار کرنے پہنچ گئی جہاں گرے آم، وہاں اُمڈ آئی عوام، جس کے ہاتھ جتنا لگا، وہ لے اڑا شائع 18 جولائ 2025 12:00pm