پاکستان کراچی میں ٹریفک حادثات: 2 افراد جاں بحق، 2 زخمی ہو گئے ڈرائیور فرار، پولیس نے ٹرک اور واٹر ٹینکر کو تحویل میں لےلیا۔ اپ ڈیٹ 29 اپريل 2025 02:40pm
پاکستان فیصل آباد: ٹرک اور موٹر سائیکل میں تصادم، ماں 2 بچوں سمیت جاں بحق حادثے کا شکار فیملی کا تعلق تاندلیانوالہ کے نواحی گاؤں 398 گ ب سے ہے شائع 20 اپريل 2025 11:13pm
پاکستان کراچی: تیز رفتار ٹرالر نے پریکٹیکل دے کر واپس آنے والے 15 سالہ بچے کو کچل دیا انصاف نہ ملنے سے مایوس اویس کے والد نے قانونی کارروائی سے انکار کردیا شائع 27 مارچ 2025 07:47pm
پاکستان کراچی میں واٹر ٹینکر نے ایک اور معصوم بچے کی جان لے لی مشتعل افراد نے واٹرٹینکر کے ڈرائیور کو تشدد کا نشانہ بنایا اپ ڈیٹ 20 فروری 2025 11:59pm
پاکستان کراچی میں دن کے اوقات میں ہیوی ٹریفک کے داخلے پر پابندی لگادی گئی کراچی میں جو بھی روڈ بلاک کرے گا اس کے خلاف مقدمہ درج کیا جائے گا، اعلیٰ سطح اجلاس میں فیصلہ اپ ڈیٹ 12 فروری 2025 09:31pm
پاکستان کراچی میں گاڑیاں جلنے پر مہاجر قومی موومنٹ کے چیئرمین آفاق احمد گرفتار پولیس نے انہیں اشتعال انگیز بیان پر گرفتار کیا اپ ڈیٹ 12 فروری 2025 08:21am
دنیا سائبر ٹرک دھماکے میں ملوث امریکی فوجی افغانستان میں بے گناہوں کی ہلاکت پر شرمندہ؟ یکم جنوری کو آتشبازی کے سامان سے بھرے ٹرک میں دھماکے سے کئی افراد زخمی ہوئے تھے شائع 04 جنوری 2025 10:30pm
دنیا ایتھوپیا میں ہولناک ٹرک حادثے میں شادی میں شرکت کیلئے جانے والے 71 افراد ہلاک حادثہ ایتھوپیا کے مشرقی زون بونا زوریا وردا کے گیلانہ پل پر پیش آیا۔م رپورٹ شائع 30 دسمبر 2024 12:38pm
دنیا اسرائیل میں ٹرک بس سٹاپ پر چڑھ دوڑا، 5 صیہونی فوجی ہلاک 50 سے زائد افراد زخمی مقامی میڈیا اسے ایک ممکنہ حملہ قرار دے رہا ہے شائع 27 اکتوبر 2024 05:18pm
پاکستان مشروب ساز کمپنی کے ٹرک کو حادثہ، شہری بوتلیں لوٹ کر اپنے ساتھ لے گئے ٹرک ڈرائیور ڈر کے مارے سب کچھ چھوڑ چھاڑ کر بھاگ نکلا شائع 19 جون 2024 05:29pm
پاکستان درگاہ شاہ نورانی حادثہ: جاں بحق 17 افراد کی نماز جنازہ ادا، اجتماعی تدفین کردی گئی وزیر اعلی سندھ کا کا لواحیقین کے لیے فی کس ایک لاکھ روپے کا اعلان شائع 11 اپريل 2024 03:32pm
پاکستان شاہ نورانی جانے والا ٹرک کھائی میں جا گرا، جاں بحق افراد کی تعداد 18 ہوگئی وزیراعظم، صدر سمیت مختلف سیاسی رہنماؤں کی قیمتی جانی نقصان پر اظہار افسوس شائع 11 اپريل 2024 03:18pm
پاکستان درگاہ شاہ نورانی: بدقسمت ٹرک کی حادثے سے قبل کی فوٹیج سامنے آگئی ویڈیو متاثرہ افراد نے حادثے سے پہلے بنائی تھی، فوٹیج آج نیوز نے حاصل کرلی اپ ڈیٹ 11 اپريل 2024 11:58am
دنیا پاک افغان سرحد پر ٹرک حادثہ، 2 افراد جاں بحق 8 زخمی بے قابو ٹرک سڑک سے ہٹ کر راہگیروں سے ٹکرا گیا اپ ڈیٹ 04 دسمبر 2022 05:09pm