پاکستان وزیرآباد: بروقت طبی امداد نہ ملنے پر سیلاب میں پھنسی خاتون کے 3 نومولود جاں بحق ریسکیوحکام کے مطابق مرنے والے نومولود بچوں میں دو بیٹیاں اور ایک بیٹا شامل تھا۔ شائع 31 اگست 2025 04:13pm