پاکستان جیکب آباد: قتل سے متعلق جرگہ میں فریقین پر ایک کروڑ 89 لاکھ جرمانہ جرمانے کی رقم میں سے ایک لاکھ روپے موقع پر ادا کر دیئے گئے شائع 11 مارچ 2025 05:37pm