پاکستان میرانشاہ میں قبائلی رہنما ملک محمد رحمان ٹارگٹ کلنگ میں ڈرائیور سمیت شہید نامعلوم افراد نے بنوں سے میرانشاہ جاتے ہوئے پیرکلی کے مقام پرنشانہ بنایا شائع 14 جولائ 2025 06:16pm