پاکستان شمالی وزیرستان: فتنہ الخوارج کی درندگی، بھتہ نہ دینے پر 6 افراد کو گاڑی میں جلا دیا واقعہ شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں پیش آیا۔ شائع 22 اکتوبر 2025 06:30pm