پاکستان پاناما پیپرز، 27 افراد کے خلاف منی لانڈرنگ کیس کی سماعت شروع الزامات ثابت ہونے پر پاناما کی عدالت موساک فونسیکا کے مالکان کو 12 سال قید کی سزا سناسکتی ہے شائع 10 اپريل 2024 01:09pm