واٹس ایپ نے بھارت میں سروسز بند کرنے کی دھمکی دے دی نئے آئی ٹی آئی قوانین پرائیویسی کے منافی، دہلی ہائی کورٹ میں دلائل، فیس بک نے بھی عدالت سے رجوع کرلیا اپ ڈیٹ 26 اپريل 2024 02:29pm