کھیل سہ ملکی سیریز کے فائنل میں شکست پر احمد شہزاد کی کپتان محمد رضوان پر تنقید، بڑا الزام عائد کردیا احمد شہزار نے رضوان کے فیصلوں کو بچگانہ قرار دیا شائع 15 فروری 2025 12:04pm