پیٹ کمنز اور ٹریوس ہیڈ کو انٹرنیشنل کرکٹ چھوڑنے کے لیے آئی پی ایل فرنچائز کی 10 ملین ڈالر کی آفر
دونوں کرکٹرز نے آئی پی ایل فرنچائز کی پیشکش یہ کہہ کر ٹھکرا دی کہ ملک کی نمائندگی پہلے اور آئی پی ایل بعد میں ہے۔
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.