مسجد الحرام میں پانی کے کین اور بیگ لے جانے پر پابندی اہلکاروں کو ہدایات جاری، سامان راہداریوں مٰیں رکھنے سے موتمرین کو مشکلات پیش آتی ہیں شائع 10 فروری 2024 12:31pm